9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 12 جولائی 2020ء بروز اتوار یورپپین
یونین ریجن کے ملک سویڈن (Sweedan ) میں بذریعہ اسکائپ ”سنتوں بھرے اجتماع ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’حضرت مُوسیٰ علیہ
السلام کی شان و عظمت ‘‘ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا۔ نیز اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ اور مدنی چینل دیکھنے کی
ترغیب بھی دلائی۔