18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ دعوت اسلامی کے تحت 30جون 2024ء کو راولپنڈی ڈویژن آفس فیضان مدینہ جی 11اسلام
آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
راولپنڈی ڈویژن کےشعبہ ذمہ داران ،خادمین ، محافظین اور تحصیل ذمہ داران سمیت ٹاؤن ذمہ داران نے شرکت کی ۔
ڈیژن ذمہ دارمحمدبلال عطاری نے اجتماعی قربانی اور قربانی کی
کھالوں کی کارکردگی و شعبے کی ماہانہ
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے عملی و پیشگی جدول اور باکسز میں اضافے کے حوالے سےحاضرین کی تربیت فرمائی اور اہداف دیئے جبکہ محرم کے مدنی
قافلے کے حوالے سے تربیت کی ۔(
کانٹینٹ شعیب احمد)