10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیرِاہتمام یوکے کے شہر نوٹنگھم میں آن لائن مدنی مذاکرہ اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں نو ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے
/سننے اور اپنی کارکردگی ذمہ داراسلامی بہنوں کو دینے کی ترغیب دلائی۔