9 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن کا بذریعہ
اسکائپ کفن دفن ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ
Sun, 19 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 جولائی 2020ء بروز پیر نارتھ
امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن کا بذریعہ اسکائپ کفن دفن ذمہ داران کے ساتھ مدنی
مشورہ ہوا جس میں کینیڈا اور امریکہ کی کفن دفن ذمہ
داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں اس شعبے کے مسائل کا جائزہ لیا گیا اور
غسل میت دینے والی اسلامی بہنوں کا اجتماع میں اعلان کیا جائے اس کے لئے ڈویژن ذمہ
داران اعلانات کی ترکیب بنائیں نیز اسلامی بہنوں کو ہر ماہ کفن دفن اجتماعات کرنے
کا ذہن بھی دیا گیا۔