9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام 12 جولائی 2020 بروز
اتوار یورپین یونین ریجن کے ملک ناروے (Norway)
میں بذریعہ
اسکائپ مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماع کا سلسلہ ہوا۔ جس میں متعدد اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے قربانی
کے موضوع پر نارویجن زبان میں سنتوں بھرا بیان کیا ۔ اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں
کو قربانی کرنے کا ذہن دیا گیا ۔