9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا کے ڈویژن مسی ساگامیں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Mon, 13 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 9 جولائی 2020ء کو کینیڈا کے ڈویژن مسی ساگا(
Mississauga ) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریبا 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”ناچاقیوں کے اسباب اور اس کاعلاج“
کے موضوع پربیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو علم دین حاصل
کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے ہر ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے ملنے
والا رسالہ پڑھنےنیز دعوت اسلامی کے تحت اجتماعی قربانی اور کھالوں کی مد میں ڈونیشن
جمع کرنےکی ترغیب دلائی۔