9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر ِ اہتمام09 جولائی 2020ء کو امریکہ کے شہر میامی (Miami )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”ماں کی دعا“ کے موضوع پر بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ماں کی خدمت کی اہمیت وفضائل بیان کئے نیز گھر میں مدنی ماحول بنانے کے لئے گھر درس
شروع کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔