9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام 11 جولائی 2020ء کو مانچسٹر ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں کابینہ اور ڈویژن کی کفن دفن ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن دفن
اجتماعات رکھنے اور اسلامی بہنوں کو کفن
دفن کے ٹیسٹ کی تیاری کرنے کی ترغیب دلائی۔