9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مانچسٹر میں کابینہ اور ڈویژن کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں مدنی مشورہ
Wed, 15 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام یوکے کے شہر مانچسٹر میں کابینہ اور ڈویژن کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں مدنی مشورہ ہوا جس میں مانچسٹر کی ریجن
مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
مجلس رابطہ کے کام کو بہتر بنانے اور شخصیات کے ذریعے قربانی کے اہداف کو پورا
کرنے کی ترغیب دلائی۔