9 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے مانچسٹر ریجن میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Sun, 19 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ
اہتمام13 جولائی 2020ء کو یوکے مانچسٹر ریجن کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار
اسلامی بہن نے کابینہ سطح کی مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار کا اجلاس لیاجس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی طالبات
میں اضافے کا ہدف، مدنی حلقہ میں مدرسات اور طالبات کی شرکت کو یقینی بنانےاور
طالبات کو اپنی قربانی دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی گئی۔