9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام 9 جولائی 2020ء کو مانچسٹر ریجن میں ریجن مشاورت کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذاتی عمل کو بڑھانے، مدنی
مذاکروں میں شرکت کو یقینی بنانے کی ترغیب
دلائی ۔
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماہِ مکتبۃ
المدینہ منانے، مدنی مذاکرہ اجتماعات، شارٹ کورسز اور قربانی کے حوالے سے اپڈیٹ پیش
کی۔