10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 19جولائی 2020ء کو یوکے مانچسٹر کے علاقے لانگ
سائٹ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ذوالحجۃ الحرام کے
ابتدائی 10 دنوں اور قربانی کے فضائل پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے
والے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن
بھی دیا۔