10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام یوکے کے شہروں آئلسبری اور لوٹن میں مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں 21 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور مدنی حلقوں میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز قربانی کی کھالوں کے ذریعے دعوتِ اسلامی کے لئے
ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔