9 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ کے
شہرہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Sun, 19 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 14 جولائی2020ء بروز منگل امریکہ کے شہرہوسٹن(Houston) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 46 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو جھوٹ، غیبت، چغلی جیسے گناہوں کی تباہ کاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے ان سے بچنے کا ذہن دیااور دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔