12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				برمنگھم کے
شہر ایسٹ مڈلینڈز میں مجلس رابطہ اورشعبہ تعلیم کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس 
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 13 Jul , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے زیراہتمام
یوکے برمنگھم کے شہر ایسٹ مڈلینڈز میں مجلس رابطہ اورشعبہ تعلیم کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں  کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورماہِ ذوالحجۃ
الحرام کے حوالے سے اہداف دئیے نیزمدنی کاموں کو بہتر بنانے کے حوالے سے اہم نکات
سمجھائےاور شخصیات کو شارٹ کورسز میں داخلے کروانے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami