9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے ہفتے یورپین یونین ریجن
کے ملک ڈنمارک میں 3 علاقوں میں بذریعہ اسکائپ ”سنتوں بھرے اجتماع ‘‘
کا انعقاد کیا گیا۔ جن میں تقریباً 52
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کی
مبلغہ اسلامی بہنوں نے ’’حضرت مُوسیٰ علیہ
السلام کی شان و عظمت ‘‘ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا ۔ نیز اسلامی بہنوں
کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے ، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے
ہر دم وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔