9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام 9 جولائی 2020 کو یوکے بری(Bury) میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
گریٹر مانچسٹر کابینہ
کی نگران اسلامی بہن نے ”حضرت موسیٰ علیہ السَّلامکی سیرت“ پر بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے اور اس
کے ذریعے اپنی نماز اور تلاوت کو درست کرنے کی ترغیب دلائی نیز اپنی قربانی کی
کھالیں دعوت اسلامی کو دینے کا ذہن دیا۔