5 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ مدنی کورسز کے اراکین و صوبائی ذمہ داران
کو شعبہ روحانی علاج کے حوالے سے بریفنگ
Wed, 29 Nov , 2023
1 year ago
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والے شعبہ مدنی کورسز کےمدنی مشورے میں خصوصی طور پر
نگرانِ شعبہ روحانی علاج حاجی مولانا محمد انور عطاری مدنی نے شرکت کی۔