17 محرم الحرام, 1447 ہجری
شکر گڑھ، ضلع نارووال میں 7 دن کا فیضانِ نماز
کورس، شرکا کو مسائل سکھائے گئے
Sat, 12 Jul , 2025
yesterday
گاؤں میلو سیلو، شکرگڑھ، ضلع نارووال کی جامع
مسجد مدینہ میں 7 دن کا فیضانِ نماز کورس(رہائشی) منعقد کیا گیا جس میں شرکا کو وضو و غسل کے
مسائل، نماز، وضو کا عملی طریقہ، مدنی قاعدہ، سنتیں و آداب اور روز مرہ کی دعائیں
سکھائی گئیں۔
اس
دوران شرکانے دین کے بنیادی مسائل سیکھے اور دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کے حوالے سے
معلومات حاصل کیں۔
کورس کے ذمہ دار اظہر سلیم عطاری (معلم مدنی کورسز) نے شرکا
سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں اسلامی امور کے بارے میں بھی آگاہی فراہم کی۔