Online weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ held in Montreal, Canada in local
language
Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online weekly
Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in Montreal, Canada in local language in
previous days. Approximately, 14 Islamic sisters had the privilege of attending
this spiritual Ijtima’.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘miracles of the Holy Prophet’ and motivated the
attendees
[Islamic sisters] to act upon the Sunnahs and embrace the religious
environment of Dawat-e-Islami.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online weekly
Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in Montreal, Canada in previous days.
Approximately, 16 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual
Ijtima’.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘age of turmoil’ and motivated the
attendees [Islamic sisters] to make accountability of their deeds daily through the booklet, ‘Nayk
A’maal’, watch Madani Muzakarah and attend the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’
regularly.
Online weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ held in Zaili Halqah of Brampton,
Canada
Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online weekly
Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in the Zaili Halqah of Brampton, Canada in
previous days. Approximately, 15 Islamic sisters had the privilege of attending
this spiritual Ijtima’.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘treat parents well’ and motivated the attendees [Islamic sisters] to treat their parents well and obey them.
Online monthly Sunnah-inspiring Ijtima’at held in Surrey and Regina (Canada)
Under the supervision of Dawat-e-Islami, online monthly Sunnah-inspiring
Ijtima’at were held in Surrey and Regina (Canada) in previous days. Local Islamic sisters had the privilege of attending
these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘blessings of Hazrat Usman’ and
motivated the attendees [Islamic
sisters] to fill up the booklet, ‘Nayk A’maal’, attend
the weekly Ijtima’ and mostly spend their lives in good deeds.
Online weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ held in Thorncliffe, Canada in
local language
Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online weekly
Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in Thorncliffe, Canada in local language in
previous days. Approximately, 14 Islamic sisters had the privilege of attending
this spiritual Ijtima’.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘unique son’ and motivated the
attendees
[Islamic sisters] to make their children associate with the religious
environment of Dawat-e-Islami.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online weekly Sunnah-inspiring
Ijtima’ was held in Brampton, Canada in previous days. Approximately, 18
Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and motivated the attendees [Islamic
sisters] to
spend their lives in good deeds and take part in the religious activities of Dawat-e-Islami practically.
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ
اعمال للبنات کے تحت لیاری کابینہ کی ڈویژن بہار کالونی علاقہ الفلاح کراچی میں اصلاح اعمال اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جہاں پر تقریباً 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈویژن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ فیضانِ
نیت ‘‘کے موضوع پر بیان کیااور روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ لینےکاذہن
دیا۔ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ کرنے،نفل روزے رکھنےاور تہجد ادا کرنے کی نیتیں
پیش کیں۔
کراچی ریجن بِن قاسم زون قائد آباد کابینہ کی
ماہ ذوالحجۃ الحرام1442ھ کے پہلے ہفتے کی کارکردگی
1 پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 65
آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
111
گھر درس دینے اسلامی بہنوں کی تعداد: 71
روزانہ 1200 درود پاک پڑھنے
والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 155
روزانہ 313 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 429
مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 75
12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
42
مدنی مذاکرہ دیکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
53
نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 38
نفل روزوں کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 48
دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی
ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن نیول کالونی میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ڈویژن نگران اور ڈویژن مشاورت کی 7 ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’ انفرادی کوشش ‘‘کے
موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے ہر دم وابستہ رہنے اور دوسروں کو منسلک کرنے کے كا ذہن دیا نیز تنظیمی اصول کو
مدِ نظر رکھتے ہوئے دینی کام کرنے اور اہم تنظیمی نکات پر توجہ دلائی ۔ زیادہ سے زیادہ
نیکی کی دعوت کو عام کرنے اور گناہوں بھرے ماحول سے دوسروں کو بچانے کے لئے ذیلی
حلقوں میں دینی کام بڑھانے کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے تمام مدنی پھولوں
پر عمل کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
واہگہ ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائدآعظم انٹر چینج کی
الرحمن سوسائٹی میں نیکی دعوت کاسلسلہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ
للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں واہگہ
ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائدآعظم انٹر چینج کی الرحمن سوسائٹی میں نیکی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں پاکستان
ذمہ داراسلامی بہن نے اپنی ماتحت کےساتھ ملکر گھر گھر جا کر علاقائی
دورہ کیا ۔
اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئے اُنہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا اور مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ رسائل بھی پیش کئے ۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن
بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کی ریجن
سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا ۔پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی، کارکردگی شیڈول اور ماہانہ
مدنی مشوروں سےمتعلق نکات بتائےنیزذمہ داراسلامی بہنوں کو ان کی انفرادی کارکردگی
بتائی اور آئندہ شعبے کے دینی کاموں
کےمتعلق اہداف دیئے۔ تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ شعبے میں بہتری لانے کا اظہار کیا ۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں حیدرآباد ریجن اور زون ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
پاکستان
ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کی ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیتےہوئےاِنہیں اہداف پورا کرنے کاذہن دیا۔ گھریلو صدقہ بکس رکھنے کےحوالےسے
نکات بتائے اور تقرری مکمل کرنے کی ترغیب
دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے شعبےمیں بہتری لانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔