15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
لانڈھی بابرکت مارکیٹ کی جامع مسجد بابِ رحمت میں
”قربانی کورس“ کا اہتمام
Tue, 13 May , 2025
4 hours ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز اور شعبہ رابطہ
برائے تاجران کے تحت 11 مئی 2025ء کو لانڈھی بابرکت مارکیٹ میں قائم جامع مسجد
بابِ رحمت میں ”قربانی کورس“ کا اہتمام کیا گیا جس میں تاجران سمیت دیگر
عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
کورس کے دوران دارالافتاء اہلسنت کے مفتی سعید
عطاری مدنی نے قربانی کے احکام پر شرکا کی تربیت و رہنمائی کی اور اُن کی جانب سے
ہونے والے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔