29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اقرأ
روضۃ العلم اسلامک اسکول قاضی پارک شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں فیضانِ نماز کورس کے
اختتام پر تقسیم اسناد اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی محمد یوسف
فاروق نوری عطاری نے ”علم دین“ کے
موضوع پر بیان کیا اور پرنسپل صاحب کے ساتھ
مل کر شرکا میں اسناد تقسیم کی۔(رپورٹ: محمد
منور عطاری! راوی ٹاؤن ذمہ دار شعبہ مدنی
کورسز، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )