29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعہ فریدیہ صفدریہ، پل لنڈیانوالہ کنگن پور
پنجاب پاکستان میں فیضانِ نماز کورس کا اختتام
Mon, 3 Jun , 2024
183 days ago
جامعہ فریدیہ صفدریہ، پل لنڈیانوالہ کنگن پور
پنجاب پاکستان میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے تحت 7 دن کا فیضانِ نماز کورس
منعقد کیا گیا جس میں مقامی عاشقانِ رسول اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
28 مئی 2024ء کواس کورس کی اختتامی نشست منعقد
ہوئی جس میں خصوصی طور پر ڈسٹرکٹ و تحصیل ذمہ داران اور نگران اسلامی بھائیوں کی شرکت ہوئی۔