19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام یو کےبرمنگھم ریجن کی برسٹل کابینہ میں گزشتہ دنوں محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں
کم وبیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے
اجتماعات میں شرکت کرنے اور اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے کی
ترغیب دلائی۔