17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام جولائی2021ء کے آخری ہفتے ڈنمارک میں دو مقامات نوربرو(Nørrebro) اور برونشج
(Brønshøj) میں آن لائن سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں تقریباً 38 اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے” حضرت عثمان غنی رضی
اللہ عنہ اور محرم الحرام کے فضائل“
کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے اور عملی
طور پر دینی کاموں میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی۔