12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یورپین
یونین ریجن کے ملک جرمنی میں بذریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 12 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کےزیراہتمام  گزشتہ دنوں یورپین یونین
ریجن کے ملک جرمنی میں بذریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
فرانکفرٹ(Frankfurt)، ڈیٹزن باخ (Dietzenbach) اور اوفن باخ (Ofanbach) کی تقریباً15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”صورتِ مصطفٰی ﷺ مع
فضائلِ صدقات“ کے بارے میں بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک  میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو آقاﷺ کے
جودوسخا کے واقعات اور صدقہ کے فضائل بیان
کئے نیز اسلامی بہنوں کو اخلاص کے ساتھ صدقہ دینے اور دعوت اسلامی کے ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔
            Dawateislami