12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یورپین
یونین ریجن کے ملک  جرمنی میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا
انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 12 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک  جرمنی میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن
نگران  اسلامی بہنوں سمیت جملہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی نیز ٹیلی تھون کے نکات سمجھاتے ہوئے ہدف پورا کرنے کے لئے بھرپور
کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami