عقائدِ اہلِ سنّت کے بیان  پر مشتمل

سیّدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن کی مایَہ ناز تصنیف

دس عقیدے

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭حتی المقدور تخریج٭مشکل الفاظ کے معانی و اعراب ٭مفید حواشی کا اضافہ٭متن کا سائز 16 جبکہ شارِح کی شرح کا سائز 14٭المدینۃ العلمیۃ کے حواشی ومعنی کا سائز 13٭ترجمۂ قراٰن کے لئے ’’کنز الایمان‘‘ کا انتخاب٭قاری کی آسانی کیلئے آخر میں اعتقاد الاحباب کا متن٭ ۱۳۹۸ھ میں ادارہ اشاعت تصنیفاتِ رضابریلی شریف کے مطبوعہ نسخے سے آخر میں موجود متن کا تقابل نیز ماخذ و مراجع سے مزین کیا ہے۔

200صفحات پر مشتمل یہ کتاب2015میں 2 مختلف ایڈیشنز میں30ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے ۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے90روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now