The 30-day course ‘Blessing of Tajweed and Salah’ commenced
online in Bradford Region, UK
Under the
supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a 30-day course,
namely ‘Blessing of Tajweed and Salah’ was commenced online from 1st June 2021 in
Bradford Region, UK. 13 Islamic sisters are having the privilege of
attending this great course.
In this course,
the attendees [Islamic
sisters] are having the
privilege of learning about the essential rulings like Tajweed (Madani Qaida, six Kalimahs, Iman e
Mufassal and Mujmal, Talbiah o Tashreeq), (Fiqah Wudu, Ghusl, Salah and other essential Shara’i rulings) and Tarbiyyat (Bayans and Madani Tarbiyyat).
Madani Mashwarah of Nazimaat (Jamiat ul Madinah ‘Islamic
sisters’) held in UK
Under the
supervision of Jamiat ul Madinah ‘Islamic
sisters’, a Madani
Mashwarah of responsible Islamic sisters and Nazimaat from UK was held on 8th
June 2021. They highlighted importance and introduction of the courses
conducted in Jamiat ul Madinah ‘Islamic
sisters’, upon which
responsible Islamic sisters presented their intentions of conducting the
courses.
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at were held in
the Zaili Halqahs of Canada’s different cities like Montreal, Thorncliffe,
Calgary and Brampton in previous days. Approximately, 112 Islamic sisters had the privilege of attending these great Ijtima’at.
The female
preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘excellence of Makkah
Mukarramah’, persuaded the attendees [Islamic sisters] to keep a good company and associate with the
religious environment of Dawat-e-Islami. On the other hand, she gave them the
mindset of learning everything properly [like method of Hajj and Umrah] before going for Hajj and Umrah.
Weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ held in Montreal, Canada via
Skype in local language.
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in Montreal,
Canada via Skype in the local language in previous days. Approximately, 15
Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.
The female
preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘perils of
backbiting’ and gave the attendees [Islamic sisters] the mindset of refraining from backbiting others and
improving their Akhirah. Furthermore, she encouraged them to keep associated
with the religious environment of Dawat-e-Islami.
Weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ held in Thorncliffe, Canada via
Skype in local language
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in
Thorncliffe, Canada via Skype in the local language in previous days.
Approximately, 15 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual
Ijtima’.
The female
preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic
‘medical advantages of Wudu’ and motivated the attendees [Islamic sisters] to perform Wudu according to Sunnah.
Moreover, she briefed about the religious activities of Dawat-e-Islami and
encouraged them to keep associated with the religious environment of
Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious
activities practically.
The 30-day course ‘Blessing of Tajweed and Salah’ conducted in
France
Under the
supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a 30-day course,
namely ‘Blessing of Tajweed and Salah’ was conducted on 7th June
2021 in France. Approximately, 30 Islamic sisters had the
privilege of attending this great course.
In this course,
the attendees [Islamic
sisters] are having the
privilege of learning about the essential rulings like Tajweed (Madani Qaida, six Kalimahs, Iman e
Mufassal and Mujmal, Talbiah o Tashreeq), Fiqah (Wudu, Ghusl, Salah and other essential Shara’i rulings) and Tarbiyyat (Bayans and Madani Tarbiyyat).
یورپین یونین
ریجن کی شعبہ شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈنمارک، سویڈن ، ناروے، جرمنی، بیلجیم، فرانس ، ہالینڈ، اسپین اور آسٹریاکی کابینہ نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شب
و روز پر مقرر ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شب و روز کے دینی کام مضبوط کرنے نیز ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے کے حوالے سے کلام کیا،کابینہ مشاورتوں کے وقت پر جدول جمع کروانے پر ریجن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
یو کے لندن ریجن
میں 30 دن پر مشتمل کورس بنام ”فیضانِ تجوید و نماز“ کاآغاز
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام10
جون2021ء سے یو کے لندن (London)ریجن میں 30 دن پر مشتمل کورس بنام ”فیضانِ تجوید و نماز“ کاآغاز ہوا جس میں30
اسلامی بہنوں نے شرکت کررہی ہیں۔
اس کورس میں اسٹوڈنٹس کو تجوید(مدنی قاعدہ)، فقہ(وضو،غسل ،اذکارِ
نماز مع پریکٹیکل )اور
دیگر اہم شرعی مسائل سیکھنے کا موقع فراہم
کیا جارہا ہے۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہکسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے
ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے
یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہکی بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔
پچھلے
ہفتے امیر اہل سنتدامت
برکاتھم العالیہ نے رسالہ”بادشاہ
کی سڑی ہوئی لاش“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و
بیش 1ہزار94 اسلامی بہنوں نے رسالہ”
بادشاہ کی سڑی ہوئی لاش“ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔
کینیڈا کے شہر
تھورن کلف کی ڈویژن نگران اسلامی بہن کا
اپنی ذیلی مشاورت کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف کی ڈویژن نگران اسلامی بہن کا اپنی ذیلی مشاورت کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز اسلامی
بہنوں کوہفتہ وار سالہ کارکردگی،رسالہ نیک اعمال اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کےاہداف
دئیے۔
کینیڈا کے شہر
مسی ساگا کی ڈویژن نگران کا اپنی ذیلی مشاورت
کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی ڈویژن نگران اسلامی بہن کا اپنی ذیلی مشاورت کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز اسلامی
بہنوں کو نئے مقامات پر ہفتہ وار اجتماعات
شروع کرنے،رسالہ نیک اعمال اور گھر درس کی ترکیب کو مضبوط کرنے کےاہداف دئیے۔
کینیڈا کی کابینہ
نگران کا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کی
کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ
ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو
مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز کارکردگی
شیڈول کی تفہیم کی اور ہفتہ وار رسالہ کارکردگی کو مضبوط کرنے کے حوالے سے اہداف
دئیے۔