عقائد و اعمال کے بنیادی مسائل
پر300سے زائدسوالات وجوابات کا مجموعہ
گلد ستۂ عقا ئد و اعمال
پیشکش: شعبہ تخریج دعوتِ اسلامی
(المدینۃ العلمیہ ، اسلامک ریسرچ
سینٹر دعوتِ اسلامی)
اِس کتاب کی چندخصوصیات:
٭ہر عنوان سے متعلق سوالات قائم کرکے ان کے جوابات تحریر
کیے گئے ہیں اور ساتھ ہی ان کے حوالہ جات بھی لکھ دیئے گئے ہیں۔
٭ اَحادیث
ِمبارکہ کی اصل مآخذسے حتی المقدور تخریج کر دی گئی ہے
٭ آیاتِ قرآنیہ
کا ترجمہ امام ِاہل ِسنت،مجدد دین وملت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ اللہ المنان کے شہرۂ آفاق ترجمہ قرآن ’’کنزالایمان ‘‘ سے دیا گیا ہے ۔
٭ آخر میں مآخذ ومراجع کی فہرست مصنفین ومؤلفین کے
ناموں ، ان کے سن وفات اورمطابع کے ساتھ ذکر کردی گئی ہے۔
210صفحات پر
مشتمل یہ کتاب2012ء سے لیکر4 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً31ہزار کی تعداد میں چھپ چکی ہے۔
اس کتاب کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔