Under the supervision of the Funeral Majlis of the Islamic sisters, the funeral Tarbiyati congregation was conducted on 8 October, 2020 in Slough, an area of the London region. Sixteen Islamic sisters attended the congregation.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered the Sunnah-inspiring speech and taught the method of the funeral to the Islamic sisters in the Tarbiyati congregation. In addition to acquiring the knowledge of Deen, she persuaded them to read the method of the funeral, to learn the practical method of bathingand shrouding the deceased, and to bathe the deceased.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, Madani Mashwarah of the responsible Islamic sisters of Edinburg and Glasgow, United Kingdom took place on 8 October, 2020. All of the Islamic sisters attended Mashwarah.

The Islamic sister of the Scotland region analyzed the performance of the Islamic sisters in Madani Mashwarah and trained them accordingly. Furthermore, she explained the ways of increasing the activities of their department and bringing about improvement in them. At the end, the zone Nigran Islamic sister explained how a responsible should act like and what things he should take care of.


In the weekly Madani Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat persuades to read any of the Madani booklet and also blesses the one who reads and listens to the booklet.

The performance of the fortunate ones who read and listen to the booklet is presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat.

Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat persuaded to read or listen to the booklet, “Seventy Thousand Sorcerers.”

In this context, 2575 Islamic sisters of the UK region, 1961 Islamic sisters of the London region, 5928 Islamic sisters of the Bradford region, 5164 Islamic sisters of the Birmingham region, 80 Islamic sisters of Ireland and 305 Islamic sisters of the Scotland region had the privilege of reading or listening to the booklet.

In total, around 16013 Islamic sisters had the privilege of reading or listening to the booklet.


Under the supervision of the Short Course Majlis of the Islamic sisters, a course “What are Paradise and Hell” is going to commence in Central Birmingham, an area of the Birmingham region. Its duration is three days and time one hour.

In this course, you will be able to learn: What are Paradise and Hell? Where are they? How are the bounties of Paradise? Have Paradise and Hell been created? And a lot more.

The following email can be contacted for admission in this online course:

birminghamregion26@gmail.com


Under the supervision of the Funeral Majlis of the Islamic sisters, Madani Mashwarah of Islamic sisters of the West Midlands Kabinah in the Birmingham region took place on 8 October, 2020. Five division Islamic sisters attended the Mashwarah.

The Islamic sister of the Kabinah level analyzed the performance of the Islamic sisters in Madani Mashwara hand trained them accordingly. In addition to the Urdu congregation, she persuaded them to hold the English congregationas well and get the Islamic sisters ready for the test. Furthermore, she explained the ways of increasing the activities of their department and bringing about improvement in them.


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام یوکےریجن کے شہر برسٹل(Bristol) میں 3دن پر مشتمل ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“ کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 22اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟، کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا چائیے؟،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں نیز سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور مزید شارٹ کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام یورپین ریجن کے ملک بلجئیم (Belgium) اور جرمنی (Belgium)میں 3دن پر مشتمل ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“ کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 18اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟، کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا چائیے؟،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں نیز سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور مزید شارٹ کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام10 اکتوبر 2020ء کو  بلجئیم (Belgium) میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصو ف “کے موضوع پر بیان کیا اور ون ڈے سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع الاوّل میں خوب تقسیم رسائل کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 11  اکتوبر 2020ء کو سویڈن (Sweden) میں بذریعہ زوم ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصو ف “کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ذکر کے فضائل اور چند بیماروں کے روحانی علاج بتائے ۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجتماع میں شر یک اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور نیک اعمال کا رسالہ پُر کرکے ہر ماہ اپنی ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروا نے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام09 اکتوبر 2020ء کو  یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک( Denmark) میں بذریعہ کال علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن(One Day Session) میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک( Denmark) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہ ربیع الاوّل کے نکات پر کلام کیا نیز اسلامی بہنوں کو شرعی پردہ کرنے اورتقسیم رسائل کے لئے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر 2020ء کے پہلے ہفتے میں یورپ کے ملک ڈنمارک (Denmark )میں 4مقامات پرسنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 51 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصوف“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔