اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام10 اگست 2020ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں 5 دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں21اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کی تفسیر کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام10 اگست 2020ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک تنزانیہ میں 5 دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں14اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کی تفسیر کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔


 دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام 10 اگست 2020ءسے سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں 41 دن پر مشتمل ”معلمہ مدنی قاعدہ کورس “ کا سلسلہ جاری ہے جس میں 7 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔

اس کورس میں درست مخارج کے ساتھ مدنی قاعدہ و قراٰنِ پاک کی تعلیم دی جارہی ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک سویڈن میں بذریعہ اسکائپ ”طہارت کورس “کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں وضو ،غسل اور تیمم کا طریقہ،پاکی ناپاکی کے احکام، مستعمل پانی اور نجاستوں کا بیان، اس کے علاوہ کپڑے پاک کرنے کا طریقہ وغیرہ بھی سکھایا جائے گا۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ کے تحت 8 اگست 2020ء بروز  ہفتہ فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار مدرستہ المدینہ، ناظم اعلیٰ مدرستہ المدینہ، ناظمین مدرستہ المدینہ نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی نگران جنوبی لاہور زون حاجی عبدالرشید عطاری نے شعبے کی خود کفالت،شجرکاری مہم،زلفیں رکھواؤ مہم جیسے کئی امور پر شرکا کی تربیت فرماتے ہوئے محاسبہ کرنے، محاسبہ کروانے، مدنی کام کرنے ، زلفوں کی مہم تیز کرنے، شجر کاری مہم میں حصہ لینے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے قربانی کی کھالوں اور خود کفالت کی بہتر کار کردگی پر حاضرین میں تحائف تقسیم کئے ۔(رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مدنی قافلہ ذمہ دار فاروق آباد کابینہ)


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ایران کی تین کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ایران ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز اگلے سال تک کے آٹھ مدنی کام کے اہداف بھی طے کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن حیدرآباد زون نامپلی کابینہ میں آن لائن ڈیلی کلاسز کا انعقاد کیا گیاجس میں119 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن پاک کی تفسیر صراط الجنان اور فقہی مسائل سننے کی سعادت حاصل کی ۔


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے جولائی 2020ء  میں عالمی سطح پر ہونے والےمدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار624

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 25ہزار709

روزانہ امیراہل ِسنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 24ہزار750

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات : 890

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:8ہزار60

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع 2ہزار944

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 53ہزار816

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ) 7ہزار664

تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ 356

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5ہزار291

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد: 24ہزار320


جولائی  2020ء میں ہونے والےکراچی ریجن میں ماہانہ آٹھ مدنی کام کارکردگی درج ذیل ہے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:08

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:11ہزار242

روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:16ہزار661

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات:657

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:58ہزار45

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع 1ہزار920

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 21ہزار175

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد )3ہزار110

ماہانہ مدنی حلقے کی تعداد:94

ماہانہ تربیتی حلقے تعداد شرکاء1ہزار515

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد: 8ہزار57


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے جولائی 2020ء  میں یوکے میں ہونے والےمدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:121

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:771

روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار159

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 92

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:921

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 189

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4ہزار 20

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد )179

تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ: 33

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 569

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد:1 ہزار193


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت جولائی  2020 ء میں اسلامی بہنوں کے افریقن عرب میں ہونے والے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 12

روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع : 2

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد : 8


انڈونیشیاء  میں ہونے والےمدنی کاموں کا اجمالی جائزہ

Sat, 15 Aug , 2020
3 years ago

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت جولائی  2020 ء میں اسلامی بہنوں کے انڈونیشیاء میں ہونے والے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7

روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 9

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 5

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 113

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ) 4

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد: 6