مدنی   مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے ائمہ مساجد کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں فیصل آباد سٹی سے ائمہ کرام اور اس شعبے کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔

نگران پاکستان مشاورت نے اسلامی بھائیوں کو قیمتی مدنی پھولوں سے نوازا اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئے ڈونیشن جمع کرنے اور دیگر کو اس کے بارے میں ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔

نگران پاکستان مشاورت نے اسلامی بھائیوں کو دعائیوں سے نوازا اور ملاقات بھی کی۔(رپورٹ :عبد الخالق عطاری ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)


شعبہ  ائمہ مساجد دعوت اسلامی کی جانب سے ملک بھر میں حفاظ کرام کے لئے ایک آن لائن ٹریننگ سیشن رکھا گیا جس میں ملک بھر کے شہر ڈیرہ اللہ یار بلوچستان، کراچی، اٹک، واہ کینٹ اور گلزار مدینہ کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں سے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

مرکزی مجلس شوری ٰکے رکن مولانا حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے حفاظ کرام اور امام صاحبان کی تراویح پڑھانے اور سننے کے حوالےسے شرعی امور پر رہنمائی کی اور تراویح پڑھانے کی احتیاطوں پر تربیت بھی کی ۔(رپورٹ:مولانا عابد عطاری مدنی ،، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ائمہ  مساجد کے زیرِ اہتمام لاہور میں امام صاحبان کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور ڈویژن کے امام صاحبان نے شرکت کی۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے امام صاحبان کو دوران مدنی مشورہ 1 ماہ کے اعتکاف کے لئے فیضان مدینہ کراچی آنے کا ذہن دیا نیز ڈونیشن جمع کرنے اور خصوصیت کے ساتھ آخری عشرے کا اعتکاف کرنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر انہوں نے بھلے جذبات کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )


9جنوری 2024ء   کو دعوت اسلامی کے تحت ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ میں احکام مسجدکورس ہواجس میں علاقے سے امام صاحبان اور ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔

رکن شوریٰ مولانا عقیل مدنی عطاری نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کو امامت کے شرعی اور اہم مسائل کے متعلق تربیت کی جس میں امامت کی ذمہ داریاں بہتر انداز میں پوری کرنے نیز شرعی تقاضوں کو پورا کرنے کے حوالے سے ذہن سازی کی۔

مزید رکنِ شوریٰ نے کورس میں شامل عاشقانِ رسول کو اپنی مساجد میں12دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنےکی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: ڈسٹرکٹ نگران مولانا خوشی عطاری مدنی گوجرانوالہ ،کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )


شعبہ ائمہ مساجد  دعوت اسلامی کے تحت 5جنوری2024 ءجمعۃ المبارک کے دن پنجاب کے شہرسرگودھا کے علاقے 50چک کی جامع مسجد محمدیہ غوثیہ میں احکام مسجد کورس منعقد کیاگیا۔

اس کورس میں شعبہ ائمہ مساجد کےڈویژن ، ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت امام صاحب ،مسجد انتظامیہ کے افراد اور ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکت کی ۔

رکنِ شوریٰ مولانا حاجی محمد عقیل مدنی عطاری نے مسجد انتظامیہ و امام صاحبان کو مسجد، عمارت مسجد، چندہ،وقف کے بنیادی وضروری احکام سمجھائے اور شرعی احکامات کی تربیت کرکے نمازیوں کو عمل کروانے کی ترغیب دلائی نیز جن کاموں کو مسجد میں کرنا شرعاً منع ہے ان سے عوام کو بچانے،حکمت عملی سے سمجھانے کا طریقہ بتایا ۔

رکنِ شوریٰ نےمسجد میں بنیادی سہولیات کو اچھا کرنےاور مسجد کی آبادکاری کے لئے ہر ممکن اقدامات کو فراہم کرنے کی ترغیب دلائی نیز شریعت کے مطابق مسجد میں عبادات اور معاملات کی بجاآوری کرنے کا ذہن دیا ۔

مزید بنیادی فرض علوم سیکھنے کے لئے دعوت اسلامی سے وابستہ رہ کر ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، ہر ماہ 3دن کے مدنی قافلوں میں سفر کرنے کے ساتھ ساتھ وقت نکال کر 7دن کا فیضانِ نماز کورس، امامت کورس اور تربیتی کورس کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:مولانا عابد مدنی عطاری شعبہ ائمہ مساجد ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )


4جنوری2024 ءجمعرات شعبہ ائمہ مساجد  دعوت اسلامی کے تحت پنجاب کے شہرسرگودھا کی جامع مسجد عزیزیہ میں ’’احکام مسجد کورس‘‘

کا سلسلہ ہواجس میں شعبہ ائمہ مساجد کےڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت مسجد انتظامیہ کے افراد اور ذمہ دران دعوت اسلامی نے شرکت کی ۔

رکن شوری مولاناحاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے مسجد انتظامیہ و امام صاحبان کو مسجد، عمارت مسجد، چندہ،وقف کے بنیادی وضروری احکام سمجھائے اور شرعی احکامات کی تربیت کرکے نمازیوں کو عمل کروانے کا ذہن دیانیز جن کاموں کو مسجد میں کرنا شرعاً منع ہے ان سے عوام کو بچانے،حکمت عملی سے سمجھانے کا طریقہ بتایا ۔

شریعت کے مطابق مسجد میں عبادات اور معاملات کی بجاآوری کرنے کا ذہن دیا نیز بنیادی فرض علوم سیکھنے کے لئے دعوت اسلامی سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔

مزید ہر ماہ 3دن کے مدنی قافلوں میں سفر کرنے کے ساتھ ساتھ وقت نکال کر 7دن کا فیضانِ نماز کورس کرنے، امامت کورس اور تربیتی کورس کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔(رپورٹ: مولانا عابد عطاری مدنی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)


مسجد انتظامیہ اور دعوت اسلامی کے ذمہ داران عاشقانِ رسول کی تربیت کے سلسلے میں  3جنوری2024 ء بدھ کو پنجاب کے شہرکوٹ مومن میں احکام مسجد کورس منعقد کیا گیا جس میں شعبہ ائمہ مساجد کےڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت کوٹ مومن تحصیل کے امام صاحبان اورمسجد انتظامیہ کے افراد اور ذمہ دران دعوت اسلامی نے شرکت کی ۔

رکن شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے مسجد انتظامیہ و امام صاحبان کو مسجد، عمارت مسجد، چندہ،وقف کے بنیادی وضروری احکام سمجھائے اور شرعی احکامات کی تربیت کرکے نمازیوں کو عمل کروانےنیز جن کاموں کو مسجد میں کرنا شرعاً منع ہے ان سے عوام کو بچانے،حکمت عملی سے سمجھانے کا طریقہ بتایا ۔

علاوہ ازیں شریعت کے مطابق مسجد میں عبادات اور معاملات کی بجاآوری کرنے کا ذہن دیا نیز بنیادی فرض علوم سیکھنے کے لئے ہر ماہ 3دن کے مدنی قافلوں میں سفر کرنے کے ساتھ ساتھ 7دن کا فیضانِ نماز کورس، امامت کورس اور تربیتی کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: مولانا عابد عطاری مدنی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)


دعوت اسلامی کے  شعبہ ائمہ مساجد پاکستان کے تحت 9نومبر2023 ء بروز جمعرات امام صاحبان اور شعبہ ائمہ مساجد کے ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہو ا جس میں رکنِ شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے19-20-21نومبر2023ءاتوارتا منگل عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں تین دن کے ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع کی تیاری اور اس میں سوفیصد شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

مزید رکن شوری نے تمام ذمہ داران اور دعوت اسلامی سے وابستہ امام صاحبان کو انفرادی کوشش فرماکر نیکی کے کام میں شامل ہوتے ہوئے اپنے شہر،علاقے تحصیل اور ڈسٹرکٹ کے تمام امام صاحبان تک جاکر ملاقات کرکے انہیں خصوصی دعوت نامے پیش کرکے اجتماع کی دعوت دینے اور ان کی شرکت کو یقینی بنانے کا ذہن دیا۔

اس سنتوں بھرے اجتماع کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے رکن شوری نے بتایا کہ !اجتماع میں ان شاء اللہ الکریم شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ روزانہ مدنی مذاکرے کے ذریعے جبکہ نگرانِ شوریٰ حاجی محمد عمران عطاری، مفتیان کرام اور اراکین شوری ٰسمیت دیگر مبلغین دعوت اسلامی سنتوں بھرے بیانات کے ذریعے منصبِ امامت،احکام مسجد،وقف ،چندہ اور دیگر اہم عنوانات پر تربیت فرمائیں گے۔

ملک بھر سے شامل شرکائے مدنی مشورہ نے اس اجتماع پاک میں شرکت کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا اور کئی ذمہ داران نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے اس اجتماع پاک میں شرکت کے لئے ایڈوانس ٹکٹ کی بکنگ کروالی ہے۔(رپورٹ :مولانا عابد عطاری مدنی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)


شعبہ ائمہ مساجد  دعوت اسلامی کے زیرِ ا ہتمام 22 اکتوبر2023 ء اتوار بعد نماز ظہر سندھ کے شہر گھارو کی جامع مسجد الرحمن میں احکام مسجد کورس کا سلسلہ ہوا ۔

رکن شوری مولانا حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے احکام مسجد کورس کروایاجس میں نگران مجلس پاکستان،ڈویژن نگران،صوبائی ،ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران شعبہ ائمہ مساجد اور گھاور شہر اور اس کے قرب و جوار کے امام صاحبان اورمسجد انتظامیہ کے افراد نے شرکت کی۔ رکن ِشوری ٰنے مسجد انتظامیہ و ائمہ کرام کو مسجد، عمارت مسجد، چندہ،وقف کے بنیادی وضروری احکام سمجھائے اور شرعی احکامات کی تربیت کرکے نمازیوں کو عمل کروانےنیز جن کاموں کا مسجد میں کرنا شرعاً منع ہے ان سے عوام کو بچانے،حکمت عملی سے سمجھانے کا طریقہ بتایا ۔

شریعت کے مطابق مسجد میں عبادات اور معاملات کی بجاآوری کرنے کا ذہن دیا نیز بنیادی فرض علوم سیکھنے کے لئے فیضانِ نماز کورس، امامت کورس اور تربیتی کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:مولانا عابد عطاری مدنی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )


دنیا بھر میں  دینی کام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ ائمہ مساجد کے تحت 22 اکتوبر2023 ء اتوار دن 11 بجےسندھ کے شہر میرپور ساکرو کی جامع مسجد نورالحرم میں احکام مسجد کورس ہوا ۔

رکنِ شوریٰ مولانا حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے احکام مسجد کورس کروایاجس میں نگران مجلس پاکستان،ڈویژن نگران،صوبائی ،ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران شعبہ ائمہ مساجد اورمیرپور ساکرو اور اس کے اطراف کی مساجد کے امام صاحبان اورمسجد انتظامیہ کے افراد نے شرکت کی ۔

رکن شوری نے مسجد انتظامیہ و ائمہ کرام کو مسجد، عمارت مسجد، چندہ،وقف کے بنیادی وضروری احکام سمجھائے اور شرعی احکامات کی تربیت کرکے نمازیوں کو عمل کروانےنیز جن کاموں کو مسجد میں کرنا شرعاً منع ہے ان سے عوام کو بچانے،حکمت عملی سے سمجھانے کا طریقہ بتایا ۔

شریعت کے مطابق مسجد میں عبادات اور معاملات کی بجاآوری کرنے کا ذہن دیا نیز بنیادی فرض علوم سیکھنے کے لئے فیضانِ نماز کورس، امامت کورس اور تربیتی کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:مولانا عابد عطاری مدنی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )


عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی   کی جانب سے 21اکتوبر2023ء بروز ہفتہ شعبہ ائمہ مساجد پاکستان کے تحت سندھ کے شہر سجاول کی جامع مسجد فیضانِ مدینہ میں احکام مسجد کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ ائمہ مساجد کے نگران مجلس پاکستان،ڈویژن نگران،صوبائی ،ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت سجاول ڈسٹرکٹ کے امام صاحبان اورمسجد انتظامیہ کے افراد نے شرکت کی۔

رکن شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے مسجد انتظامیہ و ائمہ کرام کو مسجد، عمارت مسجد، چندہ،وقف کے بنیادی وضروری احکام سمجھائے اور شرعی احکامات کی تربیت کرکے نمازیوں کو عمل کروانےنیز جن کاموں کو مسجد میں کرنا شرعاً منع ہے ان سے عوام کو بچانے،حکمت عملی سے سمجھانے کا طریقہ بتایا ۔

شریعت کے مطابق مسجد میں عبادات اور معاملات کی بجاآوری کرنے کا ذہن دیا نیز بنیادی فرض علوم سیکھنے کے لئے فیضانِ نماز کورس، امامت کورس اور تربیتی کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:مولانا عابد عطاری مدنی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )


شعبہ ائمہ مساجد پاکستان کے  زیرِ اہتمام 20 اکتوبر2023ء بروز جمعۃ المبارک سندھ کے شہر چوہڑ جمالی کی جامع مسجد المدینہ میں احکام مسجد کورس منعقد ہوا جس میں شعبہ ائمہ مساجد کے نگران مجلس پاکستان،ڈویژن نگران،صوبائی ،ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت چوہڑ جمالی شہر و اطراف کے امام صاحبان اورمسجد انتظامیہ کے افراد نے شرکت کی ۔

رکن شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے مسجد انتظامیہ و ائمہ کرام کو مسجد، عمارت مسجد، چندہ،وقف کے بنیادی وضروری احکام سمجھائے اور شرعی احکامات کی تربیت کرکے نمازیوں کو عمل کروانےنیز جن کاموں کو مسجد میں کرنا شرعاً منع ہے ان سے عوام کو بچانے،حکمت عملی سے سمجھانے کا طریقہ بتایا ۔

شریعت کے مطابق مسجد میں عبادات اور معاملات کی بجاآوری کرنے کا ذہن دیا نیز بنیادی فرض علوم سیکھنے کے لئے فیضانِ نماز کورس، امامت کورس اور تربیتی کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:مولانا عابد عطاری مدنی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )