
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 19 جنوری 2021ء کو یورپین
یونین ریجن کے ملک ڈنمارک (Denmark) میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 11 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”نیت کی اہمیت“
کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو
کا طریقہ بتایا اور شجرہ شریف سے ایمان کی حفاظت کا وظیفہ یاد کروایا۔مدنی حلقے میں
شریک اسلامی بہنوں کو 23 جنوری 2021 ءکو ہونے والے کفن دفن اجتماع میں شرکت کر نے
کی تر غیب بھی دلائی۔
یورپین یونین
ریجن کی اسلامی بہنوں کی ہفتہ وار رسالے کی مجموعی کارکردگی

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی
رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر
اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ” شانِ حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ “پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی
سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 3 ہزار 622 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”شانِ
حافظ ملت رحمۃ
اللہ علیہ“ پڑھنے اور سننے کی سعادت حاصل کی۔
مدنی ریجن عرب
شریف کی ملک تا تمام جملہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن عرب شریف کی ملک تا تمام
جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں کم و بیش 61 ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے” حسن
اخلاق“ کے موضوع پر تربیتی بیان کیا
اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیزدینی
کاموں میں صبر،حلم،نرمی، شفقت اوراختیار کرنے کا ذہن دیا ۔اپناپیشگی شیڈول بنانے،اپنا
نعم البدل تیار کرنےاور دینی کاموں کو آسان اور بہتر انداز میں کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر
اہتمام19 جنوری2021ء کوجنوبی کوریا کے شہر انچن میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے غسل میت کا طریقہ
اور کفن کاٹنے کے طریقے پر تربیت کی ،مستعمل پانی کے بارے میں تفصیلی نکات دئیے اور اسلامی بہنوں کو بوقت ضرورت غسل میت
کے لئے ساتھ جانے کی ترغیب دلائی۔
عرب شریف کے ضیائی کابینہ میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں عرب شریف کے ضیائی کابینہ میں
بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقريباً 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کی
ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں عرب شریف ڈویژن دمام میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کی ترغیب دلائی۔
Kafan Dafan Ijtema in English for Islamic sisters in
West Midlands Birmingham, UK

Under supervision of Dawateislami’s department Kafan
Dafan for Islamic sisters, a kafan dafan tarbiyati ijtima was held in West
midlands Birmingham via Skype on Saturday 16th January 2021 in English, which
was attended by 26 sisters.
A muballigha of dawateislami did a bayan on the time
of death, method of bathing and shrouding the deceased. Also ruling of Mustamal pani (used
water) and israaf (wastage). The muballigha motivated the Islamic sisters to
train for bathing and shrouding the deceased so they are able to when needed
according to sunnah.
Positive feedback was given. Sisters were encouraged
to read the book method of tajheez o takfeen and many made intention to read to
increase their understanding.

Under supervision of Dawateislami’s department Kafan
Dafan for Islamic sisters, a kafan dafan tarbiyati ijtima was held in West
midlands Coventry via Skype on Sunday 17th January 2021 in English, which was
attended by 10 sisters.
A muballigha of dawateislami did a bayan on the time
of death, method of bathing and shrouding the deceased. Also ruling of Mustamal pani (used
water) and israaf (wastage). The muballigha motivated the Islamic sisters to
train for bathing and shrouding the deceased so they are able to when needed
according to sunnah.
Positive feedback was given. Sisters who attended,
intend to join future Kafan Dafan gatherings to increase their understanding on
this topic.

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام 19 جنورى 2021 ءکو یوکے برمنگھم کے شہر
والسال (Walsall )میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی
کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان
کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام 11 تا 17جنوری 2021ء
تک یوکے کے شہر ٹوٹنگ (Tooting)میں بذریعہ کال نیکی
کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی
بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی
اور سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا
زہن دیا۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام 11 تا 17جنوری 2021ء
تک یوکے کے شہر سلاؤ اور واکنگ (Slough
and Woking) میں بذریعہ کال نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا جن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی
دعوت پیش کی اور سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا
زہن دیا۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 18جنوری 2021ءکو
لندن ریجن کے علاقے ہنسلو(Hounslow) میں آن لائن مدنی
حلقہ ہوا جس میں 11اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ”مشورہ کرنے کے فضائل“کےموضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔