Monthly religious Halqah conducted in North
Birmingham (Birmingham Region, UK)
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a monthly religious Halqah was conducted in North
Birmingham (Birmingham Region, UK) in previous days. Approximately,
22 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Halqah.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and explained the method of carrying out the religious
activities. Moreover, she described the essential rulings regarding Fiqh and
persuaded to attend the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ regularly.
The online activity ‘calling people to
righteousness’ conducted in Black Country and North Birmingham (Birmingham
Region, UK)
Under the supervision of ‘Majlis for area
visit activity (Islamic sisters)’, an online activity, namely ‘calling people towards righteousness’ was
conducted in Black Country and North Birmingham (Birmingham Region, UK) in
the last week. 15 Islamic sisters had the privilege
of attending this spiritual activity.
The
attendees
(Islamic sisters) called the local Islamic sisters towards
righteousness, provided them the information about the religious activities of
Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the religious
environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ regularly and take
part in the religious activities practically.
The activity ‘calling people to righteousness’
conducted in Govanhill, Glasgow Kabinah (Scotland Region, UK)
Under the supervision of ‘Majlis for area
visit activity (Islamic sisters)’, an activity, namely ‘calling people towards righteousness’ was
conducted in Govanhill, Glasgow Kabinah (Scotland Region, UK) in
previous days. 6 responsible Islamic sisters called the local Islamic sisters
towards righteousness, provided them the information about the religious
activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the religious
environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ regularly and take
part in the religious activities practically.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah of
Nigran Islamic sister of Alami Majlis Mashawarat was conducted with Nigran
Islamic sister of UK Region on 27th June 2021.
Nigran Islamic sister (Alami Majlis Mashawarat) analysed the Kaarkardagi (performance)
of
the attendees
(Islamic sisters) and did their Tarbiyyah. Moreover, she discussed on getting
the work of Madani pearls done from Majlis Tarajim, explaining the method of
taking the religious work from elderly Islamic sisters, reaching the Istikhara
(Majlis spiritual cure) number quickly and sending the domestic donation
box door to door.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah of
Nigran Islamic sister of Alami Majlis Mashawarat was conducted with Nigran
Islamic sister of European Union Region on 27th June 2021.
Nigran Islamic sister (Alami Majlis Mashawarat) analysed the Kaarkardagi (performance)
of
the attendees
(Islamic sisters) and did their Tarbiyyah. Moreover, she gave them the
points on resolving the donation box’s issues, sending the receipts on time, increasing
the religious activities in France and improving the religious activities.
یوکے لندن ریجن
سلاؤ کابینہ میں دو دن پر مشتمل”اسلامک ہیروز کورس “ کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
26جون 2021ءکو یوکے لندن ریجن سلاؤ کابینہ میں دو دن پر
مشتمل”اسلامک ہیروز کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں صحابۂ اکرام اور بزرگان دین رضی اللہ عنھم اجمعینکی سیرت مبارکہ ،دین اسلام کی خدمت اور راہ خدا عزوجلمیں دی گئی قربانیوں کا بیان کیا گیا۔
گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی چند جھلکیاں
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت گزشتہ دنوں گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
319اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
409اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
456اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
1ہزار536 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ
پڑھے۔
838 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک روزانہ پڑھے۔
484 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی
کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”امام ما لک کا عشق مدینہ“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں یوکے ریجن کی تقریبًا12ہزار393 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”امام ما لک کا عشق
مدینہ“ پڑھنے / سننے کی سعادت حاصل کی۔
یوکے لندن ریجن ایسٹ لندن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن ایسٹ لندن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید کام بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں یوکے کے شہر لیسٹر اور ناٹنگھم( Leicester and Nottingham ) میں اصلاح اعمال اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 48 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور
عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں یوکے برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دینی کاموں کو کرنےکا
طریقہ سمجھایا نیز فقہ کے ضروری مسائل بھی بتائی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سےشرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے برمنگھم
ریجن بلیک کنٹری اور نارتھ برمنگھم میں آن
لائن نیکی کی دعوت کا سلسلہ
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے
برمنگھم ریجن بلیک کنٹری اور نارتھ
برمنگھم( Coventry and North Birmingham)میں آن لائن نیکی
کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں کم وبیش 15
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی
بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔