Under the supervision of
Dawat-e-Islami, an online Madani Halqa was conducted in Burnley Manchester Region.
11 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Madani Halqa.
The female preacher of Dawateislami delivered a motivating Bayan on the topic ‘Disadvantages
of laziness’. Moreover, she encouraged the attendees to keep associated with
Madani environment of Dawateislami and take part in the Madani environment of
Dawateislami.
Under the supervision of
‘Majlis shrouding and burial’ (Islamic sister),
‘Shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in Oslo (Norway).
14 Islamic sisters had the privilege of attending the ‘Tarbiyyati spiritual
gathering’. The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring
Bayan and taught the attendees (Islamic sisters)
the method of giving Ghusl to the deceased [Islamic sister]
and shrouding the deceased Islamic sister] as well as she explained the method
of using ‘Mustamal water’. Moreover, the Islamic sisters made intention of
appearing in the test of shrouding and burial, and gave good feedback.
Under the supervision of
Majlis Islah-e-A’maal (Islamic sisters),
an online Sunnah-inspiring Islah-e-A’maal Ijtima was held in Paralel (Spain) via Skype.16
Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtima’. The
female preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic
‘Who is fortunate?’ She explained ‘Nay’k Am’aal’ and described the easy methods
of acting upon ‘Nay’k Am’aal’. Moreover, she gave the attendees the mindset of evaluating
their deeds and becoming the practicing individual of ‘Nay’k Am’aal’.
Under majlis e kafan dafan for Islamic sisters in West
midlands Birmingham, a kafan dafan training session was held via Skype on
Saturday 14th November 2020 in English, which approximately 42 sisters took
part.
The key speaker of dawateislami did a bayan on the
time of death, method of bathing and shrouding the deceased. Also ruling of Mustamal pani (used water) and
israaf (wastage). Shea motivated the attendee Islamic sisters
to train for bathing and shrouding the deceased so they are able to when needed
according to sunnah.
Many young sisters joined, made notes, enjoyed the
session and requested for similar training to take place in English. Positive
feedback was given and intentions to read the method of tajheez and takfeen
book in English was made.
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مانٹریال (Montreal)میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 26 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
اجتماعِ
پاک میں نگران شوری کا ٹیلی تھون کے حوالے سے بیان چلایا گیا۔ بیان کے اختتام پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیااور یونٹ جمع کروانے کی نیتیں کیں۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں امریکہ کے شہر میامی( Miami )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیا
جس میں تقریبا 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”امدادِ مصطفیٰﷺ“کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن دیا نیزٹیلی تھون کے لئےبھر پور کوشش
کرنے کی ترغیب دلائی۔
امریکہ کے
مختلف شہروں میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے امریکہ کے مختلف شہروں(Woodland, Dallas, Houston)میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 105 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”امدادِ مصطفیٰﷺ“کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن دیا نیزٹیلی تھون کے لئےبھر پور کوشش
کرنے کی ترغیب دلائی۔
تہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ ” سیٹی بجانے کے احکام “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن(امریکہ+کینیڈا) کی تقریبا
870 اسلامی بہنوں نے رسالہ ” سیٹی بجانے کے
احکام “ پڑھنے /سننے کی سعادت
حاصل کی۔
امریکہ کے شہر
نیو یارک میں مختلف مقامات میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتےامریکہ کے شہر نیو یارک
میں مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ایوینیو، برائٹن بیچ ایوینیو، بینسن ہرسٹ ایوینیو،
نیو جرسی سٹی،فوسٹر ایوینیو(Coney Island Avenue,
Bensonhurst Avenue, Brighton Beach Avenue, New Jersy city, foster Avenue)میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن
میں کم و بیش 109 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”انبیاء کرام کی نیکی
کی دعوت“ کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دینے اور ٹیلی تھون میں یونٹ جمع
کروانے کی ترغیب دلائی۔
امریکہ کے شہر
ہیوسٹن کی اسلامی بہنوں نے ٹیلی تھون مہم
میں بھر پور حصہ لیا
دعوت اسلامی کی مدنی عطیات مہم (ٹیلی تھون 2020 ) مورخہ
15 نومبر 2020 کو سلسلہ ہوا جس میں امریکہ کے شہر ہیوسٹن کی
اسلامی بہنوں نے بھر پور حصہ لیا ۔
نہ صرف 226 یونٹس جمع کروائے بلکہ گولڈ ( سونے) کی اشیاء ( 2 لاکٹ ،3 انگوٹھیاں ،4 سونے
کے سکے) بھی دعوت اسلامی کو پیش
کئے ۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے اسکاٹ
لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow and Edinburgh) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
کم و بیش164 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے راہِ خدا میں مال خرچ
کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے،زیادہ سے زیادہ
نیکی کی دعوت دینے اور رسالہ تقسیم کرنے کا ذہن دیا ۔