Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was conducted
in Spain. Nigran slamic sisters (Zayli to Kabina).
Nigran Islamic sister (European Union Region)
analyzed the Kaarkardagi of the attendees (Islamic sisters),
did their Tarbiyyah and appreciated their efforts for ‘Telethon Campaign’.
Moreover, she shared important points regarding 8 Islamic activities.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, online Sunnah-inspiring
Ijtima was conducted in Mississauga (Canada).
20 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’. The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the
topic ‘Introduction of Ghos-e-Azam رضی اللہ عنہ
and his saintly miracles’ and gave the attendees (Islamic sisters) the mindset of becoming the Mureed of Ghos-e-Pak رضی اللہ عنہ. Moreover, she encouraged them to keep
associated with Islamic environment of Dawateislami.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, an online Sunnah-inspiring
Ijtima’ was conducted in Houston (America).
54 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’. The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayan on the topic
‘Shaykh
Abdul Qaadir Jilani رضی
اللہ عنہ (Rank and Stature)’ and gave the attendees (Islamic sisters) the mindset of doing Fatiha
Khuwani. Moreover, she explained the method of acting upon ‘Nuskha-e-Bughdadi’
and ‘Nuskha-e-Jeelani’.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, online Sunnah-inspiring
Ijtimaat were conducted at five locations (Coney Island Avenue, Bensonhurst Avenue,
Brighton Beach Avenue, Staten Island and Ocean Avenue) in New York
(America). Approximately
131 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtimaat.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the
topic ‘Shaykh
Abdul Qaadir Jilani رضی
اللہ عنہ (Rank and Stature)’ and gave the attendees (Islamic sisters) the mindset of doing Fatiha
Khuwani. Moreover, they explained the method of acting upon ‘Nuskha-e-Bughdadi’
and ‘Nuskha-e-Jeelani’.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, an online Madani Halqa was conducted in Houston
(America). 10 Islamic sisters had the privilege of attending
this spiritual Madani Halqa. The female preacher of Dawateislami explained the
rulings of Salah especially the mistakes that make Salah invalid, and made the
attendees (Islamic sisters) understand ‘poetic
verses of Shajrah Sharif’. Besides, she shared the virtues of inviting people
toward righteousness.
In Madani Muzakarah,
Ameer-e-Ahl-e-Sunnatدَامَـتْ
بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages
people to take part in the weekly activity of reading a weekly booklet and
blesses the readers and listeners with his Du’as. Karkardagi
(performance) of fortunate readers or listeners is also presented
in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.
Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ
motivated people to read or listen to the booklet ‘Shaykh Abdul Qaadir Jilani رضی اللہ عنہ
(his Rank and Stature)’. So, in this connection, approximately
907 Islamic sisters from North America Region had the privilege of reading or
listening to the booklet ‘Shaykh Abdul Qaadir Jilani (his
Rank and Stature)’.
30نومبر 2020ء کو جانشین امیر اہل سنت حاجی
عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے سید
عبد الماجد عطاری کی رہائش گاہ جاکر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔جانشین
امیر اہل سنت نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے ان کی والدہ کے ایصالِ ثواب کے لئے
فاتحہ خوانی کی اور دعائے مغفرت فرمائی۔ حاجی عبید رضا عطاری نے انہیں اپنے
مرحومین کو ایصالِ ثواب کرنے کا ذہن دیا اور دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔
5دسمبر کو عبد اللہ شاہ مزنگ لاہور میں
اجتماع میلادہوگا، حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
5دسمبر 2020ء بمطابق 20 ربیع الاٰخر 1442ھ
کوٹ عبد
اللہ شاہ مزنگ لاہور میں اجتماع میلاد ”بسلسلہ بڑی
گیارہویں شریف“ کا انعقاد کیا جائیگا۔اس اجتماع میلاد میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن
حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔
اجتماع میلاد میں بعد نماز ظہر ختمِ قرآن، بعد
نماز عصر ختمِ انبیاء و ختمِ غوثیہ، بعد نماز مغرب نعت خوانی، بعد نماز عشاء بیان
اور رات 9:00 بجے دعا و خیر خواہی کا انتظام ہوگا۔
مسجد فیضان مشتاق لاہور میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع
میں حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
ہر ہفتے کی طرح 3دسمبر 2020ءبروز جمعرات بھی
جامع مسجد فیضان مشتاق شاہ عالم مارکیٹ لاہور میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا جائیگا۔
اس ہفتہ وار اجتماع میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن
حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔
عاشقانِ رسول ایس او پیس کا خیال رکھتے ہوئے اس
اجتماع میں شرکت فرمائیں۔
دعائے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ حاصل کرنے لئے مجلس قافلہ دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام 20نومبر 2020ء کو کراچی کے مختلف علاقوں سے عاشقان رسول نے ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کیا۔
ناظم آباد کابینہ سے بھی کئی عاشقانِ رسول ایک
مدنی قافلہ K.P.Kکابینہ کی جانب روانہ ہوا ۔ قافلے میں موجود
شرکا نے کے پی کے پہنچ کر چوک درس اور
علاقائی دورہ کےساتھ ساتھ عاشقان رسول کو فجر کی نماز کے لئے جگا رہے ہیں جبکہ علم
دین سیکھنے سکھانے کے حلقوں کا اہتمام بھی کیا جارہا ہے۔
اس موقع پر نگران کابینہ کا کہنا تھا کہ مدنی
قافلے کی برکت سے علاقے میں دینی کاموں میں اضافہ ہورہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مدنی قافلے دنیا بھر میں
جہاں بھی سفر کرتے ہیں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ فائدہ ہی ہوتا ہے۔
امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے
ذریعے مدنی منی سیدہ انشراح کی صحت یابی کے لئے دعائیں کیں اور والدین کو صبر کرنے
کی تلقین فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بیماری سے
نجات کے لئے رسالہ ”بیمار عابد“ سے وظیفہ بھی پیش کیا اور گھر والوں کو نمازوں کی پابندی کرنے، دینی کاموں میں بھر
چڑھ کر حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے:
الیاس عطاری بن الماس عطاری ایک حادثے کا شکار
ہونے کی وجہ سے علیل ہیں۔
حادثے کی خبر ملنے پر امیر اہلِ سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےاپنے
آڈیو پیغام کے ذریعے ان کی عیادت کی اور انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے رب کی رضا
پر راضی رہنا کا ذہن دیا۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں اور
رسالہ ”بیمار عابد“ سے وظیفہ پیش کیا۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے گھر والوں کو نمازوں کی پابندی کرنے اور
دینی کاموں میں بھر چڑھ حصہ لینے کا ذہن
دیا۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے: