حیاتِ غوثِ
اعظم کے بعض گوشوں اور نیکی کی دعوت کے
لئے آپ کی خدمات ِ جلیلہ پر مشتمل رسالہ
پیارے مرشد
پیشکش: مرکزی مجلس شوریٰ، دعوتِ
اسلامی
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے
’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،
عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات
کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض
پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا
اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے
پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔
48صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2014ءمیں
اردو زبان کے9 مختلف ایڈیشنز میں1لاکھ3000 کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت 6 اور 7اکتوبر 2021ءبروز بدھ پاکستان کےشہر راولپنڈی میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں رحیم یار
خان ، بہاولپور اور وہاڑی کی زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے ریجن
و زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں نئی ڈویژنز میں دینی کام کرنے کی ترغیب
دلائی نیزان کو تقرری مکمل کرنےکے حوالےسےاہداف بھی دیئے۔
ناظم
آباد میں ہونے والے شمائلِ مصطفٰی ﷺ کورس کی مدرسات کی تربیت کا آن لائن سلسلہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کےزیر اہتمام 5 اکتوبر2021 ء بروز منگل کراچی ایسٹ زون
2 ناظم آباد کابینہ ڈویژن ناظم آباد میں ہونے والے شمائلِ
مصطفٰی ﷺ کورس کی مدرسات کی تربیت کا آن لائن سلسلہ ہواجس میں مدرسات نےشرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوتربیتی
مدنی پھول دیتےہوئےمدرسات کو کورس کا شیڈول
سمجھایا اورانہیں کارکردگی شیڈول بروقت جمع
کروانے کاذہن دیا۔سوال جواب کا سلسلہ بھی ہوا جس میں مدرسات کی طرف سے کورس کروانے
کے حوالے سے کئے جانے والےسوالات کے جوابات دیئے گئے۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ 8 دینی کام کے تحت ماڑی پور کابینہ کی ستمبر 2021ء میں ہونےوالےدینی کاموں
کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
کُل
مبلغات 44
کُل
مدرسات 15
گھر
درس دینے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 79
مدنی
مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 39
ہفتہ
وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 416
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 359
وصول
ہونے والےنیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 254
اسلامی
بہنوں کےمدرسۃالمدینہ میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 220
اسلامی
بہنوں کےمدرسۃالمدینہ کی تعداد: 14
کُل
معلمات کی تعداد: 35
کراچی
ایسٹ زون 1 کورنگی کابینہ میں کابینہ سطح پر مدنی مشورے کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت 4 اکتوبر 2021ء بروز پیر کراچی ایسٹ زون 1 کورنگی
کابینہ میں کابینہ سطح پر مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن
نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو تنظیمی طریقے سے کورسز کروانےکےحوالےسے ذہن دیا اور
تقرری مکمل کرنے کاہدف دیا نیز اچھے انداز سےدینی کام کرنے کی ترغیب دلائی ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں مدرسۃالمدینہ کےزیر اہتمام 4 اکتوبر2021 ء بروز پیر کراچی ایسٹ زون 1 ملیر كابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں علاقائی و وڈویژن مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی
کاموں میں بہتری لانے کےحوالےسے نکات بتائے اور ساتھ ہی سند امتحانات اور ماہانہ
جائزےکےحوالےسےمدنی پھول بھی دیئےنیزمدارس کی تعداد بڑھانے، فرض علوم
اور ناظرہ ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی جس پر
ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
Under
the supervision of ‘Majlis short courses’ a course, namely ‘exegesis of Surah
Noor’ was conducted in South Africa on 4th October 2021. 34 Islamic
sisters had the privilege of attending this spiritual course.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and
provided the attendees (Islamic sisters) with the
information concerning the introduction of Surah Noor and its exegesis.
Online
‘shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ conducted in Welkom, South Africa
Under
the supervision of ‘Majlis shrouding and burial’ (Islamic sister), an
online ‘shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in Welkom, South
Africa in previous days. 15 Islamic sisters had the privilege of attending the
spiritual gathering.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and
explained the attendees (Islamic sisters) the rulings
pertaining to Musta’mal water. Moreover, she motivated them to take part in the
religious activities and serve the humanity under the supervision of this
department.
Online
activity ‘call towards righteousness’ conducted in Johannesburg, South Africa
Under
the supervision of ‘Majlis area visit activity (Islamic sisters)’, an
online activity ‘call towards righteousness’ was conducted in Johannesburg,
South Africa in previous days. Zimmadar Islamic sisters called the local
Islamic sisters towards righteousness, briefed the attendees
(Islamic sisters) regarding the religious activities of Dawat-e-Islami
and encouraged them to keep associated with the religious environment of
Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ regularly and take part in the
religious activities practically.
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in Johannesburg,
South Africa in previous days. All Nigran and Zimmadar had the privilege of
attending this spiritual Mashwarah.
Kabinah
Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi of the attendees (Islamic
sisters),
did their Tarbiyyah and provided the points on improving the religious
activities. She also gave them the mindset of conducting Milad in
Rabi-ul-Awwal.
In order
to benefit the Muslim Ummah with Islamic knowledge and to provide the
convenient ways of teaching Islamic law, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ
encourages people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses
the readers and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of the
fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in the
court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ
الْـعَـالِـيَـهْ.
Last
week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the
booklet, “An Old Man and Household Disputes”.
In
this connection, approximately, 2777 Islamic sisters had the privilege of
reading and listening to the booklet “An Old Man and Household Disputes”.
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in Welkom,
South Africa on 4th October 2021. All Nigran and Zimmadar had the
privilege of attending this spiritual Mashwarah.
Kabinah
Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi of the attendees (Islamic
sisters),
did their Tarbiyyah and provided the points on improving the religious
activities. She also gave them the mindset of conducting Milad in
Rabi-ul-Awwal.