10 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے نگران نے نگران کابینہ کےہمراہ ہندکے شہر دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہکے مزارشریف پر حاضری دی۔جہاں انہوں نے مدنی حلقے لگائے جس میں زائرین مزار نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور نیکی دعوت پیش کرتے ہوئے حاضریِ مزار کے آداب سکھائے۔(رپورٹ:نصب العین عطاری، مجلس مزارات اورلیاء)