
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام گزشتہ
دنوں یوکے کے شہر ایسٹ ہام(East Ham) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک
اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
یوکےبرمنگھم ریجن
نارتھ برمنگھم ڈویژن میں کورس بنام ”جنت
اور دوزخ کیا ہیں؟“ کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام
یوکےبرمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم(North Birmingham) ڈویژن میں کورس
بنام ”جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟،
جنت و دوزخ کہاں ہیں؟، کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی،
دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چائیے؟،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں نیز
سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور مزید شارٹ کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی
گئی۔
یوکے برمنگھم ریجن کونٹری ڈویژن میں کورس بنام ”جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“ کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
14 نومبر2020ءکو یوکے برمنگھم ریجن کونٹری(Coventry) ڈویژن میں کورس بنام ”جنت اور
دوزخ کیا ہیں؟“ کا انعقاد کیا گیا جس
میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ساؤتھ
برمنگھم ڈویژن میں کورس بنام”مسکرانے کے دینی
و دنیاوی فوائد“ کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں یوکے کے شہر ساؤتھ برمنگھم( South Birmingham ) ڈویژن کے تین علاقوں میں کورس بنام”مسکرانے کے دینی و دنیاوی
فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 155 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو مسکرانے کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہوئے
کہا کہ مسکرانا صدقہ ہے، مسکرانا ہمارے پیارے آقاﷺ کی سنت مبارکہ ہے، مسکراہٹ بہت
سے مسائل حل کر دیتی ہے، نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 11 نومبر 2020ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک جرمنی( Germany) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کے نکات سمجھائےنیز ٹیلی
تھون کے لئے اہداف دئیے۔
زون شجاع
آباد کابینہ میلسی ڈویژن جہانیاں میں زون نگران اسلامی بہن نے شخصیات اجتماع میں شرکت


لاہور ریجن گوجرانوالہ زون میں دعوت اسلامی کی
مجلس مدنی قافلہ کا شعبہ دارالسنہ کے اسلامی بھائیوں نے 13نومبر 2020ء کو نماز
تہجد ادا کی۔ نماز تہجد کے بعد مدنی حلقے میں درس بیان کا سلسلہ ہوا۔ نمازوں میں
سورہ ملک کی تلاوت کی گئی اور اسلامی بھائیوں نے مدرسۃ المدینہ بالغان میں درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے سعادت
حاصل کی۔اسلامی بھائیوں نے 15 نومبر 2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے بھی کوششیں
کی۔
صوبہ
پنجاب ، ملتان زون کی کابینہ خانیوال کی
ڈویژن سرائے سدھو میں محفل نعت کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان ،
صوبہ پنجاب ، ملتان زون کی کابینہ خانیوال کی ڈویژن سرائے سدھو میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ناظم آباد کابینہ ڈویژن واٹر پمپ کی جامع مسجد
غوثیہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ
کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا۔اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی
سید لقمان عطاری بھی موجود تھے۔
اجتماع کے بعد مدنی مشورہ ہوا جس میں ناظم آباد
کے تمام اراکین کابینہ نے شرکت کی۔ مدنی مشورے رکن شوریٰ حاجی سید لقمان عطاری نے
تمام اراکین کابینہ کو مختلف مدنی پھول دیئے اور فیضان عشق رسول مساجد بنانے کی
ترغیب دلائی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان پنجاب ، زون وہاڑی کی کابینہ بورے والہ میں محفل میلاد کا انعقاد
کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ٹیچرز، اسٹوڈنٹس اور شخصیات خواتین اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے محبتِ مصطفےٰﷺ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا جس میں شرکا اسلامی بہنوں
کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کےزیر اہتمام ڈاکٹر غلام قادر منگریوصاحب کی رہائش گاہ پر محفلِ نعت کا
انعقاد کیا گیا جس میں اہل علاقہ اور گھر کے افراد نے شرکت کی۔
مجلس مدنی قافلہ کے ریجن ذمہ دار محمد یوسف رضا
عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور والدین کی فرمانبرداری کرنے کی ترغیب دلائی۔
ریجن ذمہ دار نے شرکا کو نماز کی پابندی کرنے، 7دن کے فیضان نماز کورس کرنے اور
ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کا ذہن دیا گیا۔

Under the supervision of Dawat-e-Islami, online
Sunnah-inspiring Ijtima’at (congregations) were
held in many cities including ‘Caspe’, ‘Toledo’ and ‘Argenda’ (Madrids,
Spain) via Skype. 64 Islamic sisters had the
privilege of attending the spiritual congregations. The female preachers of
Dawat-e-Islamic delivered Sunnah-inspiring Bayans on the beautiful topic, ‘Ishq-e-Rasool
of Imam Malik رحمة الله عليه. Moreover, they motivated the attendees to give donation to
Dawateislami and take part in ‘Telethon campaign’ wholeheartedly.