دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں سویڈن( Sweden) میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کا فالواپ لیتے ہوئے تربیت کی نیز ٹیلی تھون کے نکات سمجھائے اور ہدف پورا کرنے کے لئے بھر پور کوشش کرنے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نومبر  2021ء کے پہلے ہفتے سویڈن (Sweden )میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 14 اسلامی بہنو ں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے ”سادات کرام کے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو بزرگانِ دین کے سادات کرام سے حسن سلوک کے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سادات کرام کا ادب اور ان سے اچھے طریقے سے پیش آنے کا ذہن دیا۔


اکتوبر 2021ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں) ، ربیع الاول میں محافل نعت و دینی حلقوں کے تحت یورپین یونین ریجن میں ہونے والے دینی کاموں کی مجموعی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

یورپین یونین ریجن میں51 علاقوں میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا۔

ہونے والے علاقائی دوروں کی تعداد: 149

ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 180

ماہانہ دینی حلقوں کی تعداد :7

ماہانہ دینی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 96

ماہِ اکتوبر 2021ءمیں اٹلی کابینہ کی کارکردگی سرفہرست ہے۔

اٹلی میں علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:131

دینی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 66

ربیع الاول میں محافل نعت : 185

محافلِ نعت میں تقسیم ہونے والے رسائل کی تعداد: 1ہزار31

تقسیم ہونے والے ڈونیشن بکس کی تعداد: 66


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کی شعبہ علاقائی دورہ کی کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا  بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈنمارک، اسپین، اٹلی ، بیلجیم اور آسٹریاکی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ علاقائی دورہ پر مقرر یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز اپنے شعبے کے کاموں کو مزید مضبوط کرنے نیز ماہانہ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”کس کس کو عیب بتا سکتے ہیں“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 2 ہزار 944اسلامی بہنوں نے رسالہ ” کس کس کو عیب بتا سکتے ہیں“ پڑھنے / سننے کی سعادت حاصل کی۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of Islamic sisters was conducted in Pretoria, South Africa. All the responsible Islamic sisters of Kabinah had the privilege of attending it.

The Kabinah Nigran Islamic sister mentioned important points regarding the religious work to Islamic sisters and analyzed the performance of the department. She presented targets regarding the Telethon and motivated them (Islamic sister) to strengthen the religious work.


Under the Department of Islah Amaal (Islamic sisters), Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted by Region Nigran Islamic sister alongside Islah Amaal Zimmadar Islamic sister in South Africa, in the previous days.

The region nigran Islamic sister gave new targets to the responsible Islamic sister of Pretoria and gave her the mindset to distribute as many Nayk Amaal magazines as possible.


Under the Department of Area visit (Islamic sisters), Dawat-e-Islami, a series of invitation towards good deeds was conducted in Pietermaritzburg, South Africa, in the previous days.

The responsible Islamic sister invited the local Islamic sisters towards good deeds by going from the home of one to another. She motivated them (Islamic sisters) to keep themselves associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and attend weekly Sunnah inspiring ijtima’.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted for the Islamic sisters in Pietermaritzburg, South Africa, in the previous days. All the responsible sisters of Kabinah had the privilege of attending it.

The Kabinah Nigran Islamic sister provided important points regarding the religious work for attendees (Islamic sisters) and analyzed the performance of the Departments. She mentioned targets regarding Telethon and motivated the attendees (Islamic sisters) to further strengthen the religious work.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an ijitma’ of Remembrance and Naat was conducted in Pietermaritzburg, South Africa. Approximately, 105 Islamic sisters had the privilege of attending it.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah inspiring Bayan and got the chance to lighten the heart of the attendees (Islamic sisters) by the love of Mustafa .


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah regarding Telethon was conducted in October 2021, in several areas of South Africa. The responsible Islamic sisters had the privilege of attending it.

In the Telethon, important points regarding it were explained properly and the attendees (Islamic sisters) were motivated to collect donations as much as they can. Moreover, targets of Ijtima’ as well as personal targets were given.


Under the supervision of the Department of Islah Amaal (Islamic sisters), a Madani Mashwarah was conducted for the Islamic sisters of Islah Amaal Department, in Welkom Kabinah, South Africa.

The performance of attendees (Islamic sisters) was analyzed and their Tarbiyyah was done. Moroever, their (Islamic sisters) mindset was shaped to increase the performance of Madani Muzakirah and distribution of Nayk Amaal magazine.