واجباتِ حج اور اہم مسائل و  احکام پر مشتمل کتاب

27 واجباتِ حج اور تفصیلی احکام

بقلم:استاذ الفقہ مفتی علی اصغر عطاری مدنی

پیشکش : دارُالافتاء اہلسنت، دعوتِ اسلامی

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ ہر واجب کے تحت دو حصو ں میں گفتگو کی گئی ہے۔ ابتداء ً پہلے حصے میں اس واجب کی ادائیگی کا طریقہ بتاتے ہوئے یہ بیان کیا گیا ہے کہ اس کی درست انداز میں ادائیگی کیسے ہوگی اور بعض جگہوں پر متعلقہ واجب کے حوالے سے ضروری معلومات بھی بیان کی گئی ہیں۔٭ہر واجب کے تحت دوسرے حصے میں اُن احکامات کو بیان کیا گیا ہے جن کا تعلق ازالہ یا تلافی سے ہے کہ اگر یہ واجب ترک ہو جائے یا ناقص انداز میں ادا کیا جائے تو کیا کیا صورتیں بنیں گی۔٭بہت عمدہ انداز میں ترتیب کے تحت مسائل بیان کیے گئے ہیں۔٭اس کتاب میں کتبِ فتاویٰ کا انداز اختیار نہیں کیا گیا کہ ایک مسئلہ بیان کرتے ہوئے ایک ہی بات پر کئی کتب سے حوالہ جات نقل کر دئیے جائیں بلکہ صرف اصلِ مسئلہ اور حکم بیان کیاگیا ہے تا کہ طوالت نہ ہو اور چونکہ ایک عام قاری کی ساری دلچسپی نفسِ جواب سے ہوتی ہے لہٰذا کتاب میں صرف مسئلہ بیان کرنے پر ہی اکتفاء کیا گیا ہے۔٭ ہر مسئلہ کے تحت حوالہ درج تو کرنا ہی تھا لہٰذا حاشیہ میں حوالہ درج کردیا گیا ہے جس کا انداز یہ ہے کہ اکثر جگہوں پر ایک اور جہاں ضرورت محسوس کی گئی وہاں ایک سے زائد کتب کی متعلقہ عبارات نقل کی گئی ہیں البتہ طوالت کے خوف سے ترجمہ درج نہیں کیا گیا۔ یہ عبارات دراصل اہلِ علم حضرات کے لئے ہیں اور ان کو درج کرنے کی دوبنیادی وجوہات ہیں:اول تو یہ کہ اصل تخریج حوالہ لکھ دینے کا نام نہیں ہوتا کہ ایسا کرنا تو محض ماخذ بتانا ہوتا ہے بلکہ تخریج اس چیز کا نام ہے کہ جو بات آپ نے بیان کی ہےآیا کتبِ معتبرہ میں اسی انداز پر لکھی ہوئی ہے یا نہیں ؟لہٰذا اہلِ علم حضرات کا اطمینان ہو اور کتاب کے مسئلہ بیان کرنے اور تخریج میں فرق تو نہیں اس کا فیصلہ کرنا آسان ہو اس لئے متعلقہ عبارات حاشیہ میں لکھ دی گئی ہیں ۔جبکہ دوسرا اور اصل مقصود یہ تھا کہ عربی عبارت میں بہت جامعیت ہے بعض اوقات ایک ہی مسئلہ پر مزید کئی سوالات قائم ہوتے ہیں لہٰذا عربی عبارت کی موجودگی سے اہلِ علم حضرات کے لئے دیگر سوالات کا جواب تلاش کرنا آسان رہے گا اور کتاب میں موجود مسئلے کے ساتھ ساتھ انہیں عربی عبارت میں دیگر کئی سوالات کا جواب بھی مل جائے گا۔٭کتاب کا مقصو دچونکہ ضروری صورتوں کا احاطہ کرنا تھا اس بنا پر صرف دو چار نہیں بلکہ100سے زائد کتبِ فقہ کی طرف مراجعت کرتے ہوئے ان سے مسائل اخذ کئے گئے۔ ان میں سے 40 کتبِ فقہ کی عبارات کتاب میں تحریر کی گئی ہیں۔٭تخریج میں درج کچھ کتب تو ایسی ہیں جو قلمی نسخے میں ہی دستیاب تھیں لیکن ان کے حصول کے بعد ان سے بھی مسائل اخذ کیے گئے اور ان کی عبارات کو بھی حاشیہ میں درج کیا گیا۔ ان کتب کی آگاہی ماخذ و مراجع کی فہرست میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔٭تخریج کا انداز یہ رکھا گیا ہے کہ اوپر نمبر دے کر نیچے حاشیہ میں بھی نمبر لگا دئیے گئے ہیں اور یہ نمبر پوری کتاب میں ایک ہی سیریل سے چل رہے ہیں۔ یوں مجموعی طور پر 352مقامات وہ ہیں جہاں تخریجی عبارات ذکر کی گئی ہیں اور ان میں بھی کئی جگہوں پر ایک ہی نمبرکے تحت ایک سے زائد کتب کی عبارات نقل کی گئی ہیں ۔٭تخریجی عبارات میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ یہ انداز اختیار نہ کیا جائے کہ ایک پورا پیراگراف نقل کر دیا کہ قاری اس پیراگراف میں موضعِ استشہاد خود تلاش کرتارہے بلکہ صرف اتنی ہی عبارت لکھنے پر اکتفاء کیا گیا ہے جو مستدل ہو۔ بعض جگہوں پر زائد عبارات کو حذف کرتے ہوئے ڈاٹس ڈال کر محذوف عبارت کی نشان دہی کردی گئی ہے، بعض مقامات پر ملتقطاً یا ملخصا ً لکھ کر یہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام پر خلاصے کی صورت میں عبارت لکھی گئی ہے تا کہ قاری کو مطلب سمجھنے میں کم سے کم وقت لگے۔٭ ایک سے زائد مقامات ایسے ہیں جہاں مسئلہ بیان کرنے کے بعد خلاصے کے طور پر چارٹ کی صورت میں اس مسئلے کی تقسیم بندی بیان کی گئی ہے تا کہ قاری کے لئے سمجھنا اور یاد کرنا آسان ہو۔٭ہر واجب کو نئے صفحے سے شروع کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر ہیڈنگز لگا کر ملتے جلتے مسائل کو اس کے تحت بیان کیا گیا ہے۔٭ایک بہت ہی عمدہ خصوصیت اس کتاب میں آپ کو ایسی بھی نظر آئے گی جو شاید اس سے پہلےکسی کتاب میں آپ کی نظر سے نہ گزری ہو۔ اگرچہ ایسا پہلی بار نہیں ہورہا لیکن پاکستان سے شائع ہونے والی مذہبی کتب میں ایسا عام طور سے دیکھا نہیں گیا۔ وہ خصوصیت یہ ہے کہ حج کے مسائل میں چونکہ بہت ساری چیزوں کا تعلق جغرافیائی معلومات سےہےلہٰذا ان معلومات کو حروف اور جملوں میں بیان کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کیا گیا ہے کہ اگر کوئی ان مقامات کی تصویر یا نقشہ یا گوگل میپ کے لئے لوکیشن وغیرہ دیکھنا چاہے تو حسبِ موقع مختلف مقامات پر ان چیزوں تک رسائی کے لئے وہاں کیو آر کوڈ (QR Code) لگا دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں موجود ایپ اسٹور پر مختلف طرح کی ایپلی کیشنز (Applications) کیو آر کوڈ (QR Code)کو اسکین (Scan)کرنے کے لئے دستیاب ہیں۔ جب کتاب پڑھنے والا اپنے اسمارٹ فون سے اس ایپلی کیشن (Application) کا استعمال کرتے ہوئے کیو آر کوڈ (QR Code)کو اسکین (Scan) کرے گا تو وہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ پر موجود اس لنک پر چلا جائے گا جہاں متعلقہ معلومات یا تصاویر وغیرہ موجودہیں۔یوں اس کتاب میں ورچوئل(Virtual) طریقہ اپناتے ہوئے موضوع کو آسان کرنے کی بھی ایک منفرد کوشش کی گئی ہے۔٭کچھ مقامات ایسے ہیں جہاں عرق ریزی کے باوجود مفتی صاحب کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے تو اس مقام سے پہلو تہی اختیار کرنے اور اس صورت کو بیان ہی نہ کرنے کے بجائے وہاں یہ لکھ دیا ہے کہ اس صورت پر کوئی حتمی رائے قائم نہیں ہوئی۔ تقریباً دو جگہ کتاب میں اردو ہی میں لکھ دیا گیا ہے جبکہ بعض مقامات پرمفتی صاحب نے عربی میں اپنے کلمات لکھ کر اعتذار پیش کیا ہے ۔٭زیرِ نظر کتاب کا مقدمہ بھی اہمیت کا حامل ہے جس میں مفتی صاحب نے بطورِ خاص واجباتِ حج کے مسائل کی وسعت پر تفصیل سے گفتگو فرمائی ہے۔٭حروفِ ابجد کے اعتبار سے کتاب کا تاریخی نام رکھنا بزرگوں کا طریقہ رہا ہے اس کتاب کا بھی ایک تاریخی نام نکالا گیا ہے جس کے اعداد کا مجموعہ 1439 بنتاہے جو کہ ہجری سن کے اعتبار سے اس کتاب کا سنِ تصنیف ہے۔ وہ نام یہ ہے ”ارشادُ الناسِک لحلِّ مطالبِ و واجباتِ المناسک“ یعنی مناسک کے واجبات اور مطالب کو حل کرنے میں نیک و پرہیز گار کی رہنمائی کرتی کتاب ۔٭تاریخی نام کچھ طویل تھا تو کتاب کا عربی نام الگ سے بھی رکھا گیا ہے:”تعلیمُ الناسِک واجباتِ المناسِک“یعنی نیک و پرہیز گار کو واجباتِ حج کی تعلیم دینا۔٭فہرست اس انداز میں مرتب کی گئی ہے کہ جہاں مسائل مختلف انداز میں ہیں یا ایک ہی مسئلے کی مختلف صورتیں بیان ہورہی ہیں وہاں صرف ایک ہی جملے سے نشاندہی کردی گئی ہے کہ فلاں مسئلہ یہاں پر ہے،ہر ہر صورت فہرست میں بیان نہیں کی گئی۔٭واجبات کوبیان کرتے ہوئے 27 واجبات کے عدد کو لے کر ان کی تفصیل بیان کرنے کے پیچھے بھی ایک پورا پس منظر ہے اگرچہ مختلف کتب میں یہ عدد کم زیادہ بیان ہوا ہے۔٭مذکورہ کتاب میں آفاق، حِل اور حَرَم سے متعلق ایک جغرافیائی نقشہ بھی دیا گیا ہے جس کی باؤنڈریز تقریبی ہیں بالکل انچ اور پیمائش کے مطابق ہوں ضروری نہیں لیکن یہ نقشہ بہت مفید ہے اس سے قارئین کو میقات وغیرہ کے تعلق سے جغرافیائی حدود سمجھنے میں مدد ملے گی۔اس کے ساتھ ساتھ کتاب کے آخر میں حاجی کے لئے ایامِ حج میں ادا کیے جانے والے 16 اہم مناسک ایک چارٹ کی صورت میں بیان کیے گئے ہیں جس کی مدد سے حاجی ایک نظر میں یہ دیکھ سکتا ہے کہ 8 ذو الحجہ سے لے کر 13 ذو الحجہ تک اسے کون کون سے کام کرنا ہوتے ہیں ۔

212 صفحات پر مشتمل یہ کتاب2018 ء سے لیکر 2 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً12 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکی ہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

ماہنامہ فیضانِ مدینہ میں شائع شدہ 202 فتاویٰ کا مجموعہ

مختصر فتاویٰ اہلِ سنّت

پیشکش : مَجْلِس اِفتاء ، دعوتِ اسلامی

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کےلئے ’’علامات ترقیم‘‘ (Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کےلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں رسالے کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭مکمل کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل کتاب کی کئی بار پروف ریڈنگ۔

246 صفحات پر مشتمل یہ کتاب2019 ء سے لیکر 2 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً8 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکی ہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

روزے اور اعتکاف  کے اہم مسائل پر مشتمل ایک بہترین رسالہ

فَتَاویٰ اہْلسُنَّت

احکام روزہ و اعتکاف

از: مفتی فضیل رضا قادری عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی

پیشکش : مَجْلِس اِفتاء ، دعوتِ اسلامی

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کےلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

36 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2016 ء میں تقریباً50 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

امیراہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

کھانے کی پانچ سُنّتیں

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کےلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

17صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2021ءمیں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں46ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے17روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

کرسی پر نماز پڑھنے کے شرعی مسائل پر مشتمل ایک بہترین رسالہ

کرسی پر نمازپڑھنے کے اَحکام

از: مفتی فضیل رضا قادری عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی

پیشکش : مَجْلِس اِفتاء ، دعوتِ اسلامی

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کےلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

35صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2015ءسے لیکر6مختلف ایڈیشنز میں1لاکھ14ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

وجوب زکوۃ کی شرائط،زکوۃ نکالتے وقت پیش آنے والے مسائل،

اموال زکوۃ اور دیگر اہم معلومات پر مشتمل کتاب

فَتاویٰ اھلسُنّت( احکام ِزکوٰۃ)

پیشکش : مَجْلِس اِفتاء ، دعوتِ اسلامی

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کےلئے ’’علامات ترقیم‘‘ (Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کےلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں رسالے کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭مکمل کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل کتاب کی کئی بار پروف ریڈنگ

612 صفحات پر مشتمل یہ کتاب2016 ء میں تقریباً50 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

ویلَنٹائِن ڈے کے حوالے سے ایک اہم فتویٰ

ویلَنٹائِن ڈے

(قرآن و حدیث کی روشنی میں )

از: مفتی فضیل رضا قادری عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی

پیشکش : مَجْلِس اِفتاء ، دعوتِ اسلامی

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کےلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

34صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2015ءسے لیکر 9مختلف ایڈیشنز میں1لاکھ56ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

جانشینِ امیراہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

امیرِ اہلِ سنّت سے آسان شادی کے بارے میں سوال جواب

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کےلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

17صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2021ءمیں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں46ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے17روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

عقیدۂ آخرت کے ثبوت ا ور اس کی اہمیت پرایک مُدلَّل رسالہ

عقیدۂ آخرت

مصنف: رئیس التحریرومحسنِ ملّت علامہ ارشد القادری رحمۃُ اللہِ علیہ

پیشکش : مَجْلِس اِفتاء ، دعوتِ اسلامی

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭اکثر مقامات پر آیات کے ترجموں پر اکتفا تھا تو ان کی آیات بھی ذکر کردی گئیں اور اصل کتاب سے جداکرنے کیلئے انہیں بریکٹ میں کردیا گیا ہے ۔٭جہاں آیات کا ترجمہ نہیں کیا گیاتھا وہاں "کنز الایمان" سے بریکٹ میں ان کا ترجمہ کردیا گیا ہے ۔٭اصل کتاب میں آیات کا حوالہ جس طرح دیا گیا تھااسے اسی طرح برقرار رکھتے ہوئے قاری کی مزید آسانی کیلئے حاشیہ میں سورت کے نام، پارہ نمبر اور آیت نمبر کے ساتھ تخریج کردی گئی ہے اورجہاں اصل کتاب میں آیت کی تخریج نہیں کی گئی تھی اسکی تخریج کابھی حاشیہ میں اہتمام کیاگیاہے ۔٭جن آیات کے حوالہ یاترجمہ میں کتابت کی غلطی لگی ان مقامات کاقرآن پاک اورکنز الایمان سے تقابل کرکے متن میں ان کی تصحیح کرتے ہوئے حاشیہ میں وضاحت کردی گئی ہے ۔٭مضمون کی مناسبت سے نئی ہیڈنگزکااضافہ اور بریکٹ کے ذریعے مصنّف رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہ کی ہیڈنگز سے انہیں ممتاز کردیا گیا ہے ۔٭جہاں تخریج کی ضرورت تھی وہاں تخریج بھی کردی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ پر اعراب اورحاشیہ میں ان کے معنیٰ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔٭آخر میں ماخذ ومراجع وفہرست کا بھی اضافہ کردیا گیا ہے ۔

41صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2016ءسے میں 2مختلف ایڈیشنز میں50ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

وراثت کے مسائل پر مشتمل ایک اہم رسالہ

مال وراثت میں خیانت نہ کیجئے

پیشکش : مَجْلِس اِفتاء ، دعوتِ اسلامی

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

42صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2015ءسے لیکر2مختلف ایڈیشنز میں1لاکھ20 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

بُنیادی عَقائد

اور

مَعمولاتِ اہلسنّت

مؤلف: مفتی فُضَیْل رضا قادری عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی

پیشکش : مَجْلِس اِفتاء ، دعوتِ اسلامی

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کےلئے ’’علامات ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭تقریباً ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭مکمل کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کےلئے مکمل کتاب کی کئی بار پروف ریڈنگ۔

135صفحات پر مشتمل یہ کتاب2017ء سے لیکر6مختلف ایڈیشنز میں تقریباً49ہزار کی تعداد میں چھپ چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

امیراہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

عیب چُھپاؤ جنّت پاؤ

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کےلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

17صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2021ءمیں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں50ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے18روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now