10 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس اطراف گاؤں کے تحت نارووال کی ڈویژن تلونڈی بھنڈراں میں ہفتہ واراجتماع کاسلسلہ ہواجس میں ڈویژن،علاقہ، حلقہ اور ذیلی حلقہ کے اسلامی بھائیوں شرکت کی ۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ، محمداویس منورعطاری کابینہ کارکردگی ذمہ دارنارووال)