5 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت18
جنوری 2020ءلاہور ریجن گوجرانوالہ زون حافظ آباد کابینہ ڈویژن حافظ آباد شرقی میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن کابینہ و ڈویژن ذمہ داران و علاقائی ذمہ دران مدنی انعامات نے
شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی حاجی محمد
شہزاد عطاری لاہور ریجن ذمہ دار مدنی انعامات نے مدنی درس، بعد فجر مدنی حلقہ،
ہفتہ وار اجتماع میں رات اعتکاف، محاسبہ نفس ، سحری اجتماعات پر مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ۔ محمد دانش عطاری حافظ آباد کابینہ کارگردگی ذمہ
دار)