29 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
یوکے
مانچسٹر میں کابینہ سطح کورسز کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 23 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ
کورسز کے زیر ِ اہتمام گزشتہ
دنوں یوکے مانچسٹر(Manchester) میں کابینہ سطح کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن کی کورسز ذمہ دار اسلامی بہن مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کورسز کی معلمات کی تربیت کرنے کے متعلق
گفتگو کی نیز شعبےکے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات فراہم کئے۔