دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت حافظ آباد ڈویژن کالیکی منڈی  میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمّہ داران اور مدرسۃالمدینہ بالغان کے معلمین اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔کابینہ ذمّہ دار نے شرکا کی تربیت کی اور پچھلے 12ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے۔کابینہ ذمّہ دار نے اپنے شعبے کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:مکرم عطاری،کابینہ ذمہ داران مجلس معانت برائے اسلامی بہنیں)