دعوتِ اسلا می کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت جوہرٹاؤن شادے وال چوک میں کرامت کھوکر(ایم این اے) کے بھانجے کے دفتر پر مدرسۃالمدینہ بالغان کا سلسلہ ہوتا ہے جس میں قاری صاحب عاشقانِ رسول کو درست قراٰنِ پاک پڑھنےکاطریقہ سیکھارہے ہیں۔