دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت 10 دسمبر بروز منگل 2019 ء کو مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میں مکتبۃالمدینہ کے شعبہ اکاؤنٹس اینڈ فائننس کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں شعبہ کے نگران ،ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ اور ذمہ دار نے شرکت کی۔ اس موقع پرنگران نے نکات پیش کئے،ذمہ دار نے وضاحت پیش کی اور باہم مفید مشوروں کا تبادلہ بھی ہوا۔