دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی درس کے تحت مدنی ریجن کے ذمّہ دار اسلا می بھائی نے شخصیات اور عاشقانِ رسول کے درمیان چوک درس دیا اور نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے با جماعت نماز ادا کرنے کا ذہن دیا نیز نیک بننے کے طریقے پر عمل کرنے کی ترغیب بهی دلائی۔