دعوتِ اسلامی کی مجلس تعزیت وعیادت کے تحت ذمّہ داران نے رکنِ شوریٰ حاجی اسد مدنی عطاری کے ہمراہ رکنِ کابینہ ناصرمدنی کے گھر جاکران کی عیادت کی اور جلد یابی کے لئے دعا بھی فرمائی نیز رکنِ شوریٰ نے صبر کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔